*گشتی اور کنجری*
ہماری سوچ ہی ہماری شخصیت کی آکاسی کرتی ہے.. ہر لفظ کے دو مطلب بنتے ہیں سیدھا اور الٹا جو کہ ہماری سوچ بوجھ پر منحصر ہوتا ہے کہ ہم اس کا کیا مطلب نکالے... یقیناً میری تحریر کا موضوع دیکھ کر آپ اچانک حیران ہوئے ہونگے کہ یہ کیا گھٹیا حرکت ہے کس طرح کا گھٹیا موضوع ہے یا کچھ خاص قسم کے کلامات میرے لئے تجویز کریں گے. اگر کچھ نہ کر سکے تو ہلکی پھلکی لعنت ضرور پیش کریں گے صرف میرا موضوع پڑھ کر...
لیکن میں نے سوچا ہمارے معاشرے میں ان دو گھٹیا ترین لفظوں کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے کیونکہ اس پر تحقیق کی جائے پڑھا جائے سمجھا جائے اور جانچا جائے... تو جو میں نے پڑھا سمجھا جانچا پرکھا میرے علم کے مطابق گشتی فارسی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب چکر لگانا یا آگے پیچھے کہیں نہ کہیں مارا مارا پھرنا... ویسے تو گشتی لفظ اردو زبان میں ایک عزت والا لفظ ہے جس کے معنی مخصوص علاقے یا جگہ کا چکر لگانا... جیسے گشتی پولیس یا گشتی پارٹی... بعض اوقات گاؤں یا شہر کے لوگ بدامنی، چوروں ڈاکؤں سے بچاؤ کے لئے چار پانچ یا دس پر مشتمل افراد کا ایک گروہ تشکیل پاتا ہے جو علاقے کی حفاظت کے لئے قائم کیا جاتا ہے اسے گشتی پارٹی بھی کہا جاتا ہے.. تمام محکموں میں یا جگہوں پر ایک ہی مراسلے کو بانٹنے کو گشتی مراسلہ بھی کہا جاتا ہے... ہماری پنجابی زبان زرا وکھری ٹائپ کی ہے پنجابی میں گشتی ایک غلیظ گالی ہے مگر اس غلاظت کے باوجود پنجابی گھرانوں کے 70 فیصد سے زیادہ گھروں میں گشتی لفظ کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے
پنجابی میں گشتی اس عورت کو کہتے ہیں جو شریفانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے غلط کاموں میں ملوث ہو یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں شریفوں کے محلات کی ہی عورتوں میں سے کوئی عورت ہوتی ہے اس طرح ہم چند عورتوں کے اکھٹا ہوکر جسم فروشی کے کاروبار کرنے والی جگہ کو گشتی خانہ کہہ سکتے ہیں..
گشتی کی نسبت کنجری ایک عزتدار خاتون ہوتی ہے کنجری کو سن لوگ کنجری ناچنے والی ہی کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں اسے اپنے پیشے سے دکھ تو ہوتا ہی ہے مگر شرمندگی نہیں دوسری طرف اگر ہم گشتی کے قول و فعل اور کردار کا جائزہ لیں تو یہ کنجری سے زیادہ خطرناک ہے یہ اپنے گندے اور عیاش زہن کی وجہ. سے ایک شریف معاشرے کے لئے قاتل ہے اسکا زہن ایک کنجری کی نسبت انتہائی غلیظ، شاطر اور مکارانہ ہوتا ہے یہ. کسی بھی وقت اپنے کسی بھی پیارے فرد ماں، باپ بھائی، خاوند، بیٹے، یا بیٹی کو دغا دے سکتی ہیں...
میں سمجھتا ہوں آپ بہتریں اخلاق سے بات کرنا ایک کنجری سے بہتر کسی نہیں سیکھ سکتے.. انتہائی نرم مزاجی کے ساتھ... اگر آپ اسکے کوٹھے پر جائے گے تو جیتنی دیر آپ اس کے پاس وقت گزارے گے وہ آپ کے ساتھ جیتنا وقت گزارے گی مخلص طریقے سے گزارے گی...
علم ناقص ہونے کی وجہ سے بات کو اسی جگہ پہ ختم کرتے ہیں ہمیں کیا لینا دینا دونوں سے... بیٹھا بیٹھا سوچا کچھ لکھ لوں تو یہی لکھنا شروع کردیا... اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اب پڑھ کر آپ کے دماغ میں کونسی گالی آرہی ہے خیر معزرت کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں...
*واسلام...*
*فیضی ڈار..*
Wednesday, August 28, 2019
Home
Unlabelled
About FaZi DaR
Soratemplates is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of soratemplates is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thanks for ThaT Remarks