ویلنٹائن ڈے - FaZi DaR

کپڑوں،جوتوں ، اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں۔۔کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے سنگھار سے متاثر ہوسکتا ہے ۔۔اس کے بعد اپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے

Thursday, February 13, 2020

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے 

ایک بات تو واقعی سچ ہے سارا سال سڑکوں پر پونڈی کرنے والے چوکوں بازاروں میں تاڑنے والے جب تک لڑکی آنکھوں سے اوجھل نہ ہو جائے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کرنے دیکھنے والے اور فیس بک گرلز کے انبکس میں ٹھرک جھاڑنے والے 14 فروری کو کہتے نظر آئے گے 
نو ویلنٹائن ڈے آئی ایم مسلم...

لیکن ٹھہریے....
میرا بات کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ میں اس دن کو منانے کی ترجیح دے رہا ہوں بلکہ میرا کہنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ صرف ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری ہی کیوں آپ مسلم ہیں؟ باقی دن کیوں نہیں؟ یقین کریں 14 فروری کے علاوہ ٪70 عام زندگی میں اس سے زیادہ ڈیٹیں فکس ہوتی ہیں اور منائی جاتی ہیں اور نام دیتے ہیں پیار کا دن اصل یہ پیار نہیں ہوتا فری سیکس کی تلاش ہوتی ہے اور پھر اس کے لئے پیار بھرے لفظوں کے جال پھینکے جاتے ہیں آپ کسی انجان لڑکی کو بولو میں سیکس کرنا چاہتا ہوں جوتا اٹھا کر مارے گی منہ پر... سو تا کیا کیا جاتا ہے اسے قریب لایا جاتا ہے خواب دیکھائے جاتے ہیں اسے قریب لایا جاتا ہے کام نکالا جاتا ہے اور ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے😠😠
اتنے رنڈی خانے ہیں مگر پھر بھی تم نے 14 فروری کو ہی منانا ہوتا ہے...
او لڑکیوں گیم پب جی کھیل لو کینڈی کرش کھیل لو اگر فری ہوتی ہو تو، آج تم کسی شریف لونڈے کے ساتھ عیاشیاں کرکے اسے ذلیل کرکے شرررر ہوجاتی ہو اور پھر وہ اسکا بدلہ کسی اور سے لیتا ہے اور لڑکوں تم نے جسم سے کھیلنا ہے تو صاف بولو رنڈی خانے کا رخ کرو..یہ کیا ویلنٹائن ڈے مبارک، ہیپی ویلنٹائن ڈے مبارک 🤨
دو دو سال الیکڑانک چمیاں اور بستر گرم کیے جاتے ہیں اور آخر میں کہا جاتا ساڈی تے ذات ہی ہور اے... ڈوب کے مر جاو...
میں تو تمام والدین سے التجا کرتا ہوں آج کے دن اپنے بچوں پر نظر رکھیں کیونکہ اکثر والدین کو انکی غفلت کی وجہ سے 9 ماہ بعد معاشرے کے اگے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے ... ہمارا اسلام پھول، تحائف، چاکلیٹس دینے کے خلاف نہیں بس آپ کے پاس یہ سب کچھ دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار.
معاشرے کا ہر فرد فحاشی و عریانی کے اس بڑھتے ہوئے سیلاب کے آگے بند باندھنے کے لئے کمربستہ ہوجائے ورنہ تباہی و بربادی عذاب الہی ہمارا مقدر بنے گا...

#والسلام 
#فیضی_ڈار

No comments:

Post a Comment

Thanks for ThaT Remarks