- FaZi DaR

کپڑوں،جوتوں ، اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں۔۔کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے سنگھار سے متاثر ہوسکتا ہے ۔۔اس کے بعد اپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے

Saturday, May 9, 2020

میرے ذہن میں کچھ الگ خیال آیا کہ جن کی اولادیں ہیں یا جن کی مائیں وہ تو منا لیں گے یہ دن مگر اس عوت پہ کیا گزرتی ہوگی جس کو رب نے اولاد نہیں دی یا اس اولاد پہ کیا گزرتی ہوگی جن کی مائیں اب اس دنیا میں نہیں ہیں 😢ہم ہمیشہ ایک ہی پہلو دیکھتے ہیں سوچتے ہیں مگر یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ ہر خوشی سب کے لئے یکساں نہیں ہوتی جیسے عید کسی کے لئے خوشی اور کسی کے لئے غم کے پیمانے لاتی ہے خیر مجھے ایسی ساری ماؤں سے محبت ہے ایک بیٹے کی حیثیت سے انکو یہ دن میری طرف سے مبارک ہو اور اس اولاد کی ماؤں کے لئے دعا ہے کہ رب کریم انکی ماؤں کے درجات بلند فرمائے 

No comments:

Post a Comment

Thanks for ThaT Remarks